سیدنا عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:

اللہ تعالی روز قیامت ایسی مغفرت فرمائے گا کہ کسی انسان کے دل سے اسکا گمان تک نہ گزرا ہو گا۔

(الزھدلا بن المبارک: 1364)