سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہما کی فضیلت

رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا

عائشہ رضی اللہ عنہما کی فضیلت باقی عورتوں پر ایسے ہے جیسے ثرید کی فضیلت تمام کھانوں پر۔

صحیح بخاری: 3770