سیلاب کی مصیبت میں گھرے بھائیوں کی مدد اور دست گیری

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

مسلمان، مسلمان کا بھائی ہے، نہ اس پر ظلم کرتاہے نہ اسے بے یارو مددگار چھوڑتا ہے۔ جو شخص اپنے بھائی کی حاجت پوری کرنے میں لگا ہو اللہ تعالٰی اسکی حاجت روائی فرمایا ہے۔ جو کسی مسلمان سے اسکی کوئی تکلیف دور کرتا ہے اللہ اس سے قیامت کی تکلفوں میں سے ایک تکلیف دور فرمائے گا۔ جو شخص کسی مسلمان کی پردہ پوشی کرتا ہے اللہ تعالٰی قیاقت کے دن اسکی پردہ پوشی فرمائیگا۔

(مسلم حدیث:6578)