صحابہ و اہل بیت کا آپس میں تعلق

عثمان رضی اللہ عنہ حسن و حسین رضی اللہ عنہما کی عزت و تکریم کرتے اور ان سے محبت کرتے تھے۔ جس دن عثمان رضی اللہ عنہ اپنے گھر میں محصور تھے اس دن حسن رضی اللہ عنہ ان کے پاس تھے اور ان کے پاس تلوار تھی جو ان کے پاس تلوار تھی جو ان کے کندھے سے لٹکی ہوئی تھی جس سے وہ عثمان رضی اللہ عنہ کا دفاع کرتے تھے۔

(والبدایۃ والنھایۃ: 41/8)