علم کی حفاظت

عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:”اگر اہل علم اپنے علم کی حفاظت کرتے،اور لو گوں کو علم سکھاتے تو پوری دنیا پر حکمرانی کرتے،لیکن انہوں نے علم کے ذریعہ امراء اور دولت مندوں کی قربت چاہی تو ذلیل ہو گئے۔

کتاب الزھدلاُحمد (119)