فجر کی نماز کی اہمیت
امام رازی رحمه الله فرماتے ہیں:
“تأثير صلاة الفجر في تصفية القلب وتنويره، أكثرُ من تأثير سائر الصلوات، ولهذا السبب: فإن كل من له ذوق سليم وأدى هذه الصلاة في وقتها بالجماعة، وجد من قلبه فسحةً ونوراً وراحةً”.

’دل کو تروتازہ اور روشن رکھنے میں فجر کی نماز کی تاثیر دیگر تمام نمازوں سے بڑھ کر ہے، یہی وجہ ہے کہ ہر ذوق سلیم کا مالک شخص جو اِس نماز کو بروقت باجماعت ادا کرتا ہو، وہ دل میں کشادگی روشنی اور راحت محسوس کرتا ہے!”
(تفسير الرازي: 385/21)