مسجد جانے کے لئے عورت کا شوہر سے اجازت لینا

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جب تم میں سے کسی کی بیوی مسجد میں ( نماز پڑھنے کے لئے ) جانے کی اجازت مانگے تو اسے نہ روکو بلکہ اجازت دے دو۔
(صحیح بخاری: 5238)