رسولﷺ نے فر مایا

”جو مسلمان مرد نماز اور ذکر کے لئے مسجدوں میں پابندی سے حاضر ہوتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس

سے ایساخوش ہوتا ہے جس طرح مسافر کے گھر والے اس کے گھر آنے پر خوش ہوتے ہیں”۔

(سنن ابن ماجہ:800)