نبی کریم ﷺ کی نماز کی کیفیت

سیدنا عبدالله بن شخیر رضی اللہ عنه فرماتے ہیں:

“میں نے نبیﷺ کو نماز پڑھتے دیکھا؛ نماز میں رونے کی وجہ سے آپ کے سینے سے چَکی کے چلنے کی سی آواز آرہی تھی!”

(سنن ابوداؤد : 904)