مسکرائیے

ایک شخص نے شیخ عبدالمنان نور پوری رحمہ اللہ سے پوچھا:کیا مرد کو بھی نماز کبھی معاف ہوتی ہے؟ شیخ رحمہ اللہ نے فرمایا: جی ہاں! جب بندہ پاگل ہوجائے تو نماز معاف ہوجاتی ہے۔