نماز کے بعد کا ذکر

اللہ اکبر

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں

میں رسول اللہ ﷺ کی نماز کا پورا ہونا اللہ اکبر کی آواز پہچانتا تھا۔

صحیح بخاری: 842