تعارفِ علماء

علمائے کرام کا تعارف، علما کی سیرت و سوانح، علماء کے حالات زندگی پر لکھنا ضروری ہے۔ علماء کی خدمت، اور عزت وتکریم کا ایک انداز یہ بھی ہے کہ ان کے تذکرہ خیر کو عام کیا جائے، اس لیے ہم نے ’تعارفِ علما‘ کا سلسلہ شروع کیا، اور اس میں  ابتدا ان معزز علمائے کرام سے کی ہے، جو ہماری سرپرستی فرما رہے ہیں، یا کسی صورت میں ہمارےساتھ منسلک ہیں۔

شیخ الحدیث مولانا محمد رمضان سلفی
  • 16 اپریل, 2023
  • حافظ خضر حیات
فضیلۃ الشیخ مفتی مبشر احمد ربانی
  • 19 فروری, 2023
  • صہیب یعقوب
قاری محمد اکبر اسد حفظہ اللہ
  • 19 فروری, 2023
  • صہیب یعقوب